نابالغ کی پرورش

 اگر والد کے پاس نابالغ کی پرورش کے لیے ذرائع نہیں ہیں تو والدہ کی ذمہ داری ہے کہ نابالغ کی پرورش کرے۔ اس کے علاوہ اس کیس لاء میں تفصیل سےنابالغان کے حوالےسے والدین کی ذمہ داریوں کا تعین کیا گیا ہے۔ *ہمایوں حسن بنام ارسلان ہمایوں وغیرہ* Verified Citation: *PLD 2013 SC 557*

0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Case Law Search