Difference between Halal and Halal Nikah


[[حلالہ اور حلال نکاح میں فرق۔۔۔!]]
⬇️
جب کوئ مرد اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے تو وہ عورت اُس (طلاق دینے والے) مرد کے لیے حرام ہو جاتی ہے بشرطیکہ یہ تین طلاقیں شریعت کے مطابق دی گئ ہوں--
🌻
تین طلاقوں کے بعد مطلقہ عورت اپنے گھر والوں کی مرضی سے کسی دوسرے مرد کے ساتھ نکاح کر سکتی ہے اور باقی کی زندگی اُس (دوسرے) مرد کے ساتھ گزار سکتی ہے،،،ہاں اگر زندگی کے کسی موڑ پر دوسرا مرد بھی اُسے طلاق دے دیتا ہے یا فوت ہو جاتا ہے تو وہ عورت اپنے گھر والوں کی مرضی سے پھر پہلے مرد(جس نےطلاق دی تھی) کے ساتھ نکاح کرسکتی ہے-
🌻
🌹
[[حلالہ کیا ہے؟ ]]
🌹⬇️
🍁
حلالہ یہ ہے کہ تین طلاقیں دینے کے بعد عورت کا نکاح اِس شرط پر کسی دوسرے مرد کے ساتھ کیا جائے کہ وہ (دوسرا مرد) ایک رات ہمبستری (صُحبت) کرنے کے بعد اُس عورت کو طلاق دے دے،، تاکہ اُس عورت کا نکاح پہلے مرد کے ساتھ کیا جائے-
🍁
⬅️
اسلام میں حلال نکاح کی تو اجازت ہے لیکن "حلالہ" کی قطعاً اجازت نہیں-
➡️
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حلالہ کرنے اور حلالہ کرانےوالے پر لعنت کی ہے-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
کیا میں تم کو مُستعار (مانگے ہوئے) بکرے کے بارے میں نہ بتاوں؟ ؟؟
لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ضرور بتائیں-
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
وہ حلالہ کرنے والا ہے، اللہ نے حلالہ کرنے اور کرانے والے دونوں پر لعنت کی ہے-
📓
(سنن ابنِ ماجہ، حدیث: 1936)
📓
⬇️
{{مختصر لفظوں میں}}
⬇️
{{ الغرض طلاق دینے کی شرط پر کیا جانے والا نکاح، نکاح نہیں،،، بلکہ حلالہ ہے، نکاح تو ہوتا ہی پوری زندگی ساتھ رہنے کے لیے ہے- }}
🌹
[[Difference between Halal and Halal Nikah!]]
🌹⬇️
When a man gives three divorces to his wife, that woman becomes forbidden to that (divorce) man if these three divorces are given according to the law --
🌻
After three ways, a divorced woman can marry another man on the will of her family and spend the rest of her life with that (other) man,,, Yes, if another man at some point of life Even if she divorces him or dies, that woman can marry the first man (who gave the application) by the will of her family-
🌻
🌹
[[What is Halala? ]]
🌹⬇️
🍁
The condition is that after giving three divorces, a woman should marry another man on the condition that she (the other man) divorces that woman after having a relationship for one night,, So that That woman should be married to a man first-
🍁
⬅️
Halal marriage is allowed in Islam but ′′ Halalah ′′ is definitely not allowed-
➡️
The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) has cursed the one who made him halala and halala.
The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said:
Shall I not tell you about the mustard goat? ??
People said, ′′ O Messenger of Allah (peace be upon him) must tell -
The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said:
He is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the one who is the
📓
(Sunan son of Majah, Hadith: 1936)
📓
⬇️
{{In short words}}
⬇️
{{So, marriage is not a marriage on the condition of divorce,,, Rather, marriage is a halala. Marriage is to be together for the whole life-}}

0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Case Law Search