ماں باپ بے پناہ ارمانوں سے بیٹی کے نئے گھر کے لیے سامان جہیز کی خریداری کرتے ہیں اس وقت انکے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا کہ کبھی انکی بیٹی کا گھر بھی ٹوٹ سکتا ہےاور اسی سامان کے لیے انکو عدالتوں کی خواری بھی اٹھانا پڑسکتی ہے
حالانکہ شادی کے وقت اگر سامان جہیز کی لسٹ بنانے یا وصولی کی رسید بنانے کا اصرار کیا جاے تو سسرال والے اس چیز کو بدگمانی اور بدشکونی کا نام دیتے ہیں
مستقبل میں کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ خریداری کے وقت رسیدات کو سنبھال کر رکھیں اور سامان جہیز کی لسٹ بنا کر لڑکے والوں سے لسٹ کے اوپر دستخط کروالیے جائیں تو یہ مضبوط دستاویزی شہادت بن جاے گی۔ لیکن مروت کی وجہ سے ایسا نہ کیا جا سکے تو سامان جہیز کی ویڈیو اور تصاویر ضرور بنا لی جائیں،
اگر گھر آبادی نہ ہوسکے اور رشتہ ٹوٹ جاے تو سامان جہیز لینے کی بجاے اسکی متبادل رقم وصولی کا مطالبہ کرنا چاہیے
ایک مقدمہ 2000SCMR662میں عدالت نے سامان جہیز کے عوض سامان واپسی کی بجاے متبادل رقم ادا کرنے کا حکم دیا
ایک اور مقدمہ 2004 SCMRکے صفحہ نمبر 1739پر قرار دیا گیا ہے کہ صرف رسیدات پیش کرنا کافی نہیں بلکہ عدالت میں ثابت کرنا بھی ضروری ہے
اگر شوہر کہے کہ اس نے سامان جہیز بیوی کو واپس کردیا ہے تو یہ ثابت شوہر کو کرنا ہوگا کہ کب اور کس مقام پر سامان جہیز واپس کیا ہے
تاہم سپریم کورٹ نے ایک حالیہ فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ عدالت سامان جہیز کی رسیدات پیش کیے بغیر بھی مقدمہ بیوی کے حق میں ڈگری کرسکتی ہے ملاہذہ ہو
2017 SCMR 321
ایک اور حالیہ فیصلہ 2018 سی ایل سی صفحہ نمبر 241 پر لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ بیوی سامان جہیز وصولی کے لیے شوہر کے ساتھ ساتھ سسرال کے دیگر افراد کے اوپر بھی مقدمہ دائر کرسکتی ہے
Dowry equipment
Family court suit by wife
How to preserve dowry goodsParents buy dowry for their daughter's new home with unbelievable desires. At this time they don't even think that their daughter's house can be broken and they may have to bear the disgrace of the courts for the same stuff.Although at the time of marriage, if the goods are insisted to make a list of dowry or a receipt of receiving, then the in-laws call it as misunderstanding and mischief.To avoid any problem in the future, it is necessary to maintain receipts at the time of purchase and make a list of dowry and get the boys signed on the list, it will become a strong documentary testimony. But of Marwat If you can't do this because of the reason, then video and pictures of dowry must be made.If the house is not population and the relationship is broken, then instead of taking dowry, they should demand for an alternative money.In a case, the court ordered to pay replacement money instead of returning goods for dowry inAnother case has been declared on page number of wonder SCMR that it is not enough to just present receipts but also to prove it in court.If the husband says that he has returned the dowry to his wife, then the husband has to prove that when and at which place he has returned the dowry.However, the Supreme Court has declared in a recent decision that the court can do a degree in favor of the wife even without presenting the receipts of dowry. Be accused.2017 SCMR 321Another recent decision: Lahore High Court has declared that the wife can file a case against the husband as well as other in-lawsuit for getting dowry.Dowry equipmentFamily court suit by wife
0 comments:
Post a Comment