ماں نے اقرارنامہ تحریر کر کے دے دیا کہ وہ خلع کے عوض بچے کی حضانت کے حق سے دستبردار ھوتی ھے۔

 PLD 2020 SC 508

سپریم کورٹ آف پاکستان نے مورخہ 17 جولائی 2020 کے فیصلہ میں ایسے معاہدہ کو سراسر غیر شرعی اور غیر قانونی قرار دے کر بچہ باپ سے لیکر ماں کے حوالے کرنے کا حکم صادر فرمایا۔
اور مزید قرار دیا کہ ماں جتنی بھی لاچار، غریب یا معذور ہو اسے حق حضانت سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔












0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Case Law Search