بچوں کی کسٹڈی کے معاملے میں بچے کی preference کو مدنظر رکھنا چاہیے---۔ماں کی دوسری شادی اور بچے کی عمر 7 سال سے بڑا ہونا ماں کو کسٹڈی سے نہیں روک سکتا۔۔۔

2021 LHC 6839 

بچوں کی کسٹڈی کے معاملے میں بچے کی preference کو مدنظر رکھنا چاہیے اور یہ صرف اس وقت تک دیکھنا چاہیے جب تک یہ preference اس بچے کی ویلفئر کے لیے موزوں ہوں ،جہاں پہ اسکی preference اور welfareکے درمیان conflict آجاے وہاں بچے کی preference کی بجاے بچے کی ویلفیئر کو مدنظر رکھنا ہوگا۔۔۔ماں کی دوسری شادی اور بچے کی عمر 7 سال سے بڑا ہونا ماں کو کسٹڈی سے نہیں روک سکتا۔۔۔

Scope of choice of a minor qua his/her guardianship
Writ Petition-Family-Guardianship
153-14
MST TAHIRA PARVEEN VS
DJ ETC
Mr. Justice Anwaar Hussain
29-10-2021
2021 LHC 6839 










0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Case Law Search