لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی ضیا باجوہ نے امیر بخش کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔
درخواست گزار کا موقف تھا کہ اس کی سابق بیوی آمنہ نے عدالت سے تنسیخ نکاح کا یکطرفہ فیصلہ لیا اور اگلے روز اسماعیل نامی شخص سے شادی کرلی۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عدت مکمل کیے بغیر اگلا نکاح کرنا زنا کے زمرے میں آتا ہے اس لیے زنا کا مقدمہ درج کروایا جائے۔
عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار کا موقف درست مان بھی لیا جائے تب بھی شادی باطل نہیں۔ عدت مکمل کیے بغیر ہونے والی شادی کو بے قاعدہ تو کہا جاسکتا ہے لیکن وہ باطل نہیں۔ اس لیے جوڑے کو زنا کا مرتکب قرار نہیں دیا جا سکتا
Marriage without observing the period of Iddah does not entail commission of cognizable offence as defined under section 4 and punishable under section 5 of The Offence of Zina (Enforcement Of Hudood) Ordinance, 1979.
0 comments:
Post a Comment