ضروری اطلاع برائے نکاح رجسٹرار حضرات،،،،*

  *گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے آج تمام نکاح خواں رجسٹرار کو بذریعہ* نوٹیفکیشن مطلع کیا جاتا ہے کہ پرانے نکاح رجسٹر ( چاہے اس میں سے چند فارم ہی استعمال ہوئے ہوں اور کافی صفحات خالی کیوں نا ہوں) آئندہ قابلِ استعمال نہیں رہے ، *گورنمنٹ کے آرڈر کے مطابق آئندہ صرف اور صرف نئے٫٫ختم نبوت کے حلفیہ بیان کے کالم والے ،، نکاح فارم ہی قابلِ قبول ہوں گے ختم نبوت کے بغیر نکاح فارم کی اب کوئ حیثیت نہیں رہی،* تمام یونین کونسل کے سیکرٹری صاحبان کو گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے اس حکم نامے پر سختی سے عملدرآمد کی تاکید کی گئی ہے *پرانے نکاح رجسٹر اپنی مطلقہ یونین کونسل میں فورآ جمع کروا دیجیے.اور نئے رجسٹر حاصل کر لیجئے گا*




0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Case Law Search