کیا اجرا ڈگری میں فیملی کورٹ براہ راست کاروائی اجرا دوسرے ضلع میں بھجوا سکتی ھے؟

 2023 CLC 1300

کیا اجرا ڈگری میں فیملی
کورٹ براہ راست کاروائی اجرا دوسرے ضلع میں بھجوا سکتی ھے؟
لاہور ہائیکورٹ کے اس قانونی نکتہ پر متضاد فیصلہ جات موجود تھے۔
2022 MLD 1280
میں سنگل بنچ اور Objection Case (Civil)
16605
عشرت بانو بنام فتح محمد فیصلہ شدہ مورخہ 09-02-2023 میں دو ججز پر مشتمل بنچ نے قرار دیا کہ براہ راست کاروائی اجرا دوسرے ضلع میں نہ بھجوائی جا سکتی ھے۔ جبکہ ایک دوسرے فیصلہ PLD 2022 Lahore 600 میں سنگل بنچ نے یہ قرار دیا کہ فیملی کورٹ براہ راست کاروائی اجرا دوسرے ضلع میں بھجوا سکتی ھے۔
اس نکتہ قانونی کے حتمی تعین کیلئے تین ججز پر مشتمل فل بنچ تشکیل دیا جس نے یہ قرار دے دیا ھے کہ فیملی کورٹ براہ راست کاروائی اجرا دوسرے ضلع میں بھجوا سکتی ھے۔
Decision of learned Larger Bench in order to clear a serious disparity and conflict between views of two learned Single Benches of this Court regarding transfer of execution petitions in family matters.
It is held in this judgment that the learned Judge Family Court has the same powers as contained in the Code of Civil Procedure (V of 1908) to transfer the execution proceedings and execute the decree in question"
Once a decree is passed by the Family Court that becomes executable in terms of Section 13 and in case of any hindrance to the same, the learned executing court can adopt any of the mode provided for the execution of the decree in the “C.P.C.”

0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Case Law Search