لاہور ہائیکورٹ نے خاتون زویا اسلام کی اپیل پر تحری فیصلہ جاری کردیا جو جسٹس چودھری اقبال کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے تحریر کیا۔
اپیل کنندہ مؤقف کیا تھا کہ سرکاری ملازم شوہرکی وفات کے بعد نائب قاصدکی نوکری 2020 میں ملی، شوہر اسلام کی بیوہ ہونےکی وجہ سے سرکاری نوکری ملی اور 2021 میں دوسری شادی کی جس کی بنیادپرنوکری سے برطرف کیاگیا۔
عدالتی فیصلے کے مطابق ملازم شوہرکی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پرختم نہیں ہوسکتی، شوہرکی وفات کے بعد بیوہ کو دوسری شادی پر سرکاری نوکری سے برطرف نہیں کیاجائےگا کیونکہ بیوہ شادی کرسکتی ہے، ہمارے مذہب میں یہ ایک عورت کا بنیادی حق ہے۔
عدالتی فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ بیوہ کو دوسری شادی کی بنیاد پرنوکری سے نکالنا شرعی کے قوانین کی خلاف ورزی ہے، جس قانون کی بنیاد پربیوہ کو نوکری سے نکالاگیا اس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آچکا ہے، عدالت سنگل بینچ کا فیصلہ اوربیوہ کو نوکری سے نکالنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردیتی ہے، عدالت بیوہ زویا اسلام کی اپیل کو منظور کرتی ہے۔
A widow who was inducted on contract employment due to death of her husband during service, was terminated from service due to contracting second marriage---- held that marriage or re-marriage is a religious and fundamental right of a woman and any step /action taken in contravention of such right would be illegal, unlawful and ultra vires. A civil servant passed away during his service upon which his widow was appointed as Naib Qasid. But on her re-marriage, her services were terminated under Memorandum dated 15.12.2015 issued by the Establishment Division whereby on remarriage of a widow the contract of employment provided to her would be terminated from the date of her remarriage. The said Memorandum dated 15.12.2015 had already been set aside by the Hon'ble Supreme Court of Pakistan. Thus no immunity/ protection is attached to such illegal order of an authority. Intra Court Appeal allowed.
0 comments:
Post a Comment