سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نابالغ بچے کے نان و نفقے کا تعین کرتے وقت بچے کی معقول ضروریات، والد کی مالی استطاعت، آمدنی اور سماجی حیثیت........

 سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ نابالغ بچے کے نان و نفقے کا تعین کرتے وقت بچے کی معقول ضروریات، والد کی مالی استطاعت، آمدنی اور سماجی حیثیت کو مدنظر رکھا جائے گا جبکہ نچلی عدالتوں کی جانب سے مقرر کردہ نان و نفقہ کی رقم میں مداخلت صرف اسی صورت کی جا سکتی ہے جب فیصلہ واضح طور پر من مانی، غیر معقول یا قانون کے خلاف ہو۔

C.P.L.A.316-K/2026

Mst. Shaheen Nawaz v. Raheel Khan & others
Mr. Justice Irfan Saadat Khan
30-07-2026





0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Case Law Search