حق مہر یا خرچہ نان و نفقہ

 بیوی،حق مہر ادا نہ کرنے کی صورت میں حقوق زوجیت ادا کرنے سے انکار کرنے کا حق رکھتی ہے.

(2020 YLR 1850).
دعویٰ زن آشوئی ڈگری نہ ہو گا، اگر خاوند ، بیوی کو اس کا حق مہر یا خرچہ نان و نفقہ ادا نہیں کرتا.
(2007 CLC 1517).
اگر بیوی شوہر کے ساتھ رہنے سے انکار کر دے تو وہ کسی قسم کے خرچہ نان و نفقہ کی حق دار نہ ہو گی.
(2016 YLR 371).
خاوند کا مسلم لاز آرڈیننس کی رو سے بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنا ظلم کرنے کے زمرے میں آتا ہے.
(2013 CLC 1203).

0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Case Law Search